نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) ٹاٹا سنز کے اعزازی چیئرمین اور پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ رتن ٹاٹا کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو کہا کہ رتن ٹاٹا کی میراث آنے والی نسلوں کے لیے ایک تحریک رہے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved