عام آدمی پارٹی کے موجودہ سرپنچ کو امرتسر کے میریگولڈ ریزورٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔سر پنچ جرمل سنگھ ایک رشتہ دار کی شادی میں شریک تھا۔وہ ایک میز پر بیٹھا تھا جب اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ گینگسٹرز ڈونی بال، پربھ داسووال، اور دیویندر بمبیہا نے ذمہ داری قبول کی ہے۔









