ممبئی: بالی وڈ اداکار عامر خان نے ممبئی کے مضافاتی علاقے باندرہ میں تقریباً 10 کروڑ کی نئی پراپرٹی خرید لی۔ میڈیا کے مطابق نئی رہائش گاہ اسی کمپلیکس کے اندر واقع ہے جہاں خان پہلے سے ہی متعدد رہائشی یونٹس کے مالک ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved