بالی ووڈ اسٹار اداکار اور فلمساز عامر خان نے 2008ء کی ہٹ فلم کے سیکوئل کے آئیڈیا کو احمقانہ قرار دے کر مسترد کردیا تھا۔ بھارتی فلم نگری میں باکس آفس پر ہٹ رہنے والی فلم کے سیکوئل کا آئیڈیا اب تک معمول کی بات ہے لیکن عامر خان نے اپنے پروڈوکشن ہاؤس کی ہٹ فلم کا دوسرا حصہ بنانے کے آئیڈیا کو مسترد کردیا تھا۔









