بالی ووڈ ادکار ابھیشیک بچن نے کورونا وائرس کو مات دیدی ہے ۔ گزشتہ دنوں کورونا کی جانچ میں متاثر پائے جانے کے بعد پہلے امیتابھ بچن ، ابھیشیک بچن اور اس کے بعد ایشوریہ رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن اسپتال میں داخل ہوئی تھیں ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved