کلکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ کے ذریعہ ابھیشیک بنرجی سے جانچ ایجنسی کو پوچھ تاچھ کی اجازت دئیے جانے کے معاملے میں ان کے وکیل نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ کی جج امریتا سنہا کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔حکم نامے کی کاپی ملتے ہی سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا جائے گا۔