فرید آباد : راجستھان میں ناصر اور جنید قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث ایک مشتبہ گو رکشک لوکیش سنگلا نے خود کشی کر لی ہے۔ حکام نے منگل کو بتایا کہ لوکیش سنگلا نے ہریانہ پلول کے قریب دہلی-آگرہ ریلوے ٹریک پر ٹرین کے سامنے کود کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔









