بستی، 22 جنوری (یو این آئی) اترپردیش میں بستی ڈویژن کے تینوں ضلعوں سدھارتھ نگر اور سنت کبیر نگر میں پنچایت انتخابات سے متعلق سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔
ریاستی حکومت کی جانب سے پنچایت انتخابات کرائے جانے کے اشارے دیئے جانے کے بعد سے ہی سیاست عروج پر ہے اور اس کے تعلق سے گاؤں میں گروپ بازی شروع ہوچکی ہے۔
یہ گروپ ووٹروں کو راغب کرنے میں مصروف ہیں۔