ترکی کی مقبول ڈراما سیریز دیریلیش ارطغرل جسے پی ٹی وی پر ارطغرل غازی کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے کے دوسرے سیزن میں ‘کورکوت بے’ کا کردار کرنے والے اداکار ‘حسین اوزے’ انتقال کرگئے۔
حسین اوزے کے انتقال کی خبر ارطغرل غازی کے ہدایت کار اور پروڈیوسر مہمت بوزداغ نے شیئر کی۔









