اداکارہ سوارا بھاسکر کے شوہر نے کنگنا رناوت کو ’خراب سیاستدان‘ قرار دے دیا
سوارا بھاسکر کا کنگنا رناوت سے متعلق شوہر کے بیان سے اختلاف، اداکارہ کی جدوجہد کو سراہا









