افریقی نسل کے چوہے کو کمبوڈیا میں بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر برطانوی ویٹرنری چیریٹی کی جانب سے گولڈ میڈل دیدیا گیا۔ کرونا وائرس، ملاوی میں حکومت کی عوام کو چوہے کھانے کی ترغیب
ماگا وا نامی چوہے نے کمبوڈیا میں اپنے کیرئیر کے دوران 39 بارودی سرنگیں اور 28 غیر تباہ شدہ بارود کا سراغ لگایا۔
برطانوی ویٹرنری چیریٹی نے زندگی بچانے میں اہم خدمات فراہم کرنے پر اسے گولڈ میڈل دیا ہے۔میکسیکو میں انسانی قد کے برابر چوہا برآمد؟
واضح رہے کہ ماگاوا کو تنزانیہ میں بارودی سرنگوں کے سراغ لگانے کی تربیت دی گئی تھی۔