ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران میں گلوکار کو گستاخیٔ رسول پر سزائے موت سنا دی گئی
حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟
مغربی آسٹریلیا میں آنے والے سمندری طوفان کی ہنگامی وارننگ جاری
میانمار نے مغربی رخائن پر کیا ایئر اسٹرائک، 28 افراد جاں بحق، 25 دیگر زخمی
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
مہاکمبھ میں صرف وی آئی پی مہمانوں کو دی جارہی ہے ترجیح: اکھلیش یادو
“تارکین وطن کو نکالنے کا منصوبہ توہین آمیز”، ٹرمپ پر پھوٹ پڑے پوپ فرانسس
گولڈن بوائے نیرج چوپڑا نے ہمانی کے ساتھ رچائی شادی
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 95 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی
امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Home
تجارت
Business
پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے والا افریقی نوجوان
پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے والا افریقی نوجوان
Posted By:
Admin
on:
September 13, 2018
Print
Email
کینیڈا میں ایک امیگرینٹ صرف پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے کے بعد لاکھوں کا مالک بن گیا ہے۔
مل ہگ مل ہگ جن کی عمر 28 سال ہے نے دو الگ الگ لاٹری کے ٹکٹ خریدے جس میں انھوں نے مجموعی طور پر 35 لاکھ کینڈین ڈالر جیتے۔
افریقہ سے تعلق رکھنے والے میل ہگ میل ہگ اب ونیپیگ میں رہتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پیسے کو واپس سکول جانے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق انھوں نے ویسٹرن کینیڈا لاٹری کوآپریشن کو بتایا ’میں جوان ہوں، آپ ہمیشہ سوچتے ہیں کہ کیسے بڑا ہونا ہے۔‘
انھوں نے پہلی بار اپریل میں لاٹری جیتی جس میں انھیں 15 لاکھ کینیڈین ڈالر ملے۔ اس پیسے سے انھوں نے اپنی جوان فیملی کو ایک فلیٹ سے مکان میں منتقل کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ’سب کچھ نیا ہے، ہمارے پاس چمن ہے، اچھا سکول ہے، ہمیں بہت اچھا لگ رہا ہے۔‘
لیکن ان کی قسمت اگست میں دوبارہ چمکی جب انھوں نے 20 کینیڈین ڈالر سے خریدا سکریچ این ون لاٹری ٹکٹ سے 20 لاکھ کینیڈین ڈالر کا جیک پاٹ جیتا۔
مل ہگ مل ہگ کا کہنا ہے کہ وہ ان پیسوں سے اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ممکنہ طور پر پیٹرول سٹیشن یا کار واش سٹیشن۔ پھر وہ سکول جانا چاہتے ہیں۔
’میرا بنیادی مقصد سکول جانا ہے، میں اپنی انگریزی بہتر کرنا چاہتا ہوں اور بول چال۔ میں کچھ ہنر سیکھنا چاہتا ہوں جیسے کہ لکڑی کا کام۔‘
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کانپور میں حزب المجاہدین کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
Next
امریکی ریاست میسا چوسٹس میں گیس دھماکے ، چھ افراد زخمی
About the author
Admin
Related Articles
ایران میں گلوکار کو گستاخیٔ رسول پر سزائے موت سنا دی گئی
January 20, 2025
حماس نے اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحفے کے بیگز میں کیا چیزیں دیں؟
January 20, 2025
مغربی آسٹریلیا میں آنے والے سمندری طوفان کی ہنگامی وارننگ جاری
January 20, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved