زیلنسکی اور ٹرمپ کے درمیان تتلخ کلامی کے بعد یہ ممالک یوکرین کی کھل کر حمایت میں
ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان محاذ آرائی نے عالمی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ جہاں روس نے ٹرمپ کے ساتھ تصادم پر زیلنسکی کا مذاق اڑایا ہے اور انہیں “بے ایمان آدمی” کہا ہے،
وہیں کئی ممالک یوکرائنی صدر کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ تصادم نے عالمی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ جہاں روس نے ٹرمپ کے ساتھ تصادم پر زیلنسکی کا مذاق اڑایا ہے اور انہیں “بے ایمان آدمی” کہا ہے، وہیں کئی ممالک یوکرائنی صدر کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔