واشنگٹن، 2 اگست (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ کو بند کرنے کے انتباہ کے بعد ٹکنالوجی شعبے کی کمپنی مائیکروسافٹ نے اسے (ٹک ٹاک ) خریدنے کے لئے اس کو تیار کرنے والی کمپنی بائٹ ڈانس کے ساتھ چل رہی بات چیت پر فی الحال روک لگا دی ہے ۔









