مچھلی کھا کر دودھ پینے سے جِلد کی بیماری ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے نئی تحقیق میں بتا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی ممالک میں یہ روایت ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے برص کی بیماری ہوجاتی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved