تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایئر انڈیا کی پرواز دہلی کے لیے ٹیک آف نہیں کر سکی
لوک سبھا ممبر اور کانگریس لیڈر ہیبی ایڈن بھی اس فلائٹ کے مسافروں میں شامل تھے۔ ایئر انڈیا کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ فلائٹ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے اور رات دیر گئے کوچی سے دہلی کے لیے روانہ ہونے کا امکان ہے۔









