ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
رام مندر چڑھاوا غبن کیس: تقریباً 80 لاکھ روپے برآمد، آٹھ ملزمین تین دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیے گئے
آسٹریلوی شہری نے بلند ترین انسانی آواز کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد امریکا کا فوجی اڈوں کی منتقلی پر غور
اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے معاہدے میں کیا شامل ہے؟
امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن؛ ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی
ملک کی بڑی کمپنی ‘ٹاٹا’ پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری
ایران نے حملہ کیا تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہوگی: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا، امریکی نائب صدر
اتر پردیش میں متضاد موسمی حالات
نیرو مودی کو لندن کی عدالت میں جھٹکا! بینک آف انڈیا کو 100 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
Home
Highlighted News
پاکستان کے شہر لاہور میں فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت ہے جہاں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
پاکستان کے شہر لاہور میں فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت ہے جہاں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
Posted By:
Admin
on:
November 02, 2024
Print
Email
عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔
لاہور کی فضا میں آلودگی کی مقدار 1067 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ملتان اور اس کے گرد و نواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اے کیو آئی کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے اور بھارتی دارالحکومت دہلی تیسرے نمبر ہے۔
دوسری جانب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔
ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شہری موجودہ فضا میں باہر نکلنے سے گریز کریں، بچے، بزرگ اور بیمار افراد گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں۔
ماہرِ ماحولیات کے مطابق یہ فضا شہریوں کے ساتھ چرند، پرند اور پودوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔
لاہور: گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا
لاہور کے 11 علاقوں میں لگنے والا گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا۔
Tags:
air quality in the city of Lahore in Pakistan is very dangerous today
where the record of air pollution has been broken.
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
مدینہ منورہ: مسافر خاتون جہاز کی سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق
Next
دہلی ایئر کوالٹی | آسمان پر سموگ کی چادر چھائی ہوئی ہے
About the author
Admin
Related Articles
رام مندر چڑھاوا غبن کیس: تقریباً 80 لاکھ روپے برآمد، آٹھ ملزمین تین دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیے گئے
June 27, 2026
آسٹریلوی شہری نے بلند ترین انسانی آواز کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
June 27, 2026
ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد امریکا کا فوجی اڈوں کی منتقلی پر غور
June 27, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved