امریکی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی شام میں رات کو کی گئی ایک کارروائی کے دوران عسکریت پسند گروپ داعش کے 2 عہدیداروں کو ہلاک کر دیا۔شائع رپورٹ کے مطابق ان دو دہشت گردوں کو مارے جانے سے متعلق معلومات اتوار کے روز امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری کی گئی۔








