ممبئی: ایشوریا رائے کی نئی تامل فلم کا پوسٹر جاری، اداکارہ کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر تین دہائیوں سے راج کرنے والی اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن ایک مرتبہ پھر اسکرین پر جلوہ بکھیرنے کیلئے تیار ہیں۔









