لکھنو: اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے بدھ کو دعوی کیا کہ اجودھیا میں زمین خرید گھپلے میں بی جے پی۔
آر ایس ایس لیڈروں کے ملوت ہیں جن کو بچانے کے لئے لکھنو سے لے کر دہلی تک پوری بی جے پی محو ہے۔









