لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو حکومت میں شیڈول کاسٹ اور شیڈول ٹرائب کے بچوں کا وظیفہ روکنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی حکومت بننے پر ان بچوں کا وظیفہ دوبارہ شروع کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved