وارانسی میں لوک سبھا انتخابات میں 80 سیٹیں جیتنے کے اکھلیش یادو کے دعوے کا مذاق اڑاتے ہوئے اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ یا تو اکھلیش جھوٹے نمبر ون ہیں یا ان کے والد سب سے بڑے جھوٹے تھے۔
اسمبلی کی 400 سیٹیں جیت رہے تھے۔ اب 80 کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اوم پرکاش راج بھر نے وارانسی میں یوگی سے ملاقات کی تھی لیکن سبھاسپ کے سربراہ نے اسے مسترد کر دیا ہے
https://twitter.com/brosssa1/status/1669597514788646913?s=20
Varanasi News: वाराणसी में CM योगी से मिले OP राजभर, बंद कमरे में हुई चर्चा… लोकसभा चुनाव से पहले गठबंधन पर बनेगी बात? #NukkadNews #YogiAdityanath #BJP4UP #OPrajbhar https://t.co/cKiIlB2WAw
— Nukkad News Live (@NukkadNewsLive) June 16, 2023