لکھنؤ : سماج وادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نریندر مودی کی کورونا کے اپنے عروج کے دور میں تالیاں بجانے اور تھالی بجانے کے غیر سائنسی سوچ پر سوال اٹھایا اور کہا کہ انہیں ملک کے سائنسدانوں پر مکمل اعتماد ہے۔









