لکھنوء: سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے سربراہ اکھلیش یادو نے آج کہا ہے کہ اترپردیش کے جرائم پیشہ افراد بھی اب سمجھ گئے ہیں کہ وزیر اعلی جو کہتے ہیں اس پر عمل نہیں کرتے۔
ریاست سے باہر گئے جرائم پیشہ افراد اب واپس آگئے ہیں اور بلا جھجھک جرائم کی سرگرمیوں کو انجام دے رہے ہیں۔
انہیں خاکی کا ڈر رہ گیا ہے اور نہ ہی کھادی کا۔