لکھنؤ: گذشتہ پانچ سالوں سے اترپردیش کے اقتدار کی باغ ڈور دوبارہ سنبھالنے کا انتظار کررہے سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربرا ہ اکھلیش یادو نے ‘وجئے رتھ یاترا’ شروع کرنے سے پہلے پیر کو اپنے والد و پارٹی فاونڈر ملائم سنگھ یادو کا آشیرواد لیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved