لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع کانپور کے برا علاقے کے رہنے والے پتھالوجی ٹیکنیشین سنجیت یادو کے اغوا و قتل کے معاملے میں پولیس کے رویہ سے عدم مطمئن اہل خانہ نے جمعہ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی) ایس پی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ملاقات کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved