ممبئی ، 2 جون (یو این آئی ) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اوراسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہم کرنے کے ساتھہی کورونا متاثرین کی مدد کے لئے ایک کروڑ روپیہ بھی جمع کئے ہیں۔









