ممبئی،16 نومبر(یواین آئی) اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم کےلئے 100 کروڑ روپے کی فیس لے سکتے ہیں اکشے کی حال ہی میں فلم لکشمی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی ہے اور کورونا کی وجہ سے فلموں کی ریلیز دیٹ میں ہوئی تبدیلی سے ان کی کئی فلمیں اٹک گئی ہیں۔









