سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ قطیف میں شہید شیخ باقر النمر کے بھائی محمد باقر النمر کے گھر پر حملہ کر دیا اور ان کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔









