لکھنؤ : اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے دوبگا علاقے سے اتوار کے روز گرفتار ہونے والے مبینہ دو دہشت گردوں کو آج سخت سیکیورٹی کے درمیان عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے 14 دن کے ریمانڈ پروہ پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے (اے ٹی ایس)کے حوالے کردیا گیا۔









