فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز/ عالم اسلام: غزہ پٹی میں جنگ کے آغاز کے 8 ماہ بعد حماس کی عسکری ونگ نے تل ابیب پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved