روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ارنا کے مطابق، دمشق میں شامی مسلح اپوزیشن کی آمد اور شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح سے بشار الاسد اور ان کے خاندان کے بارے میں متضاد خبریں شائع اور نشرکیں۔









