ان کے والدین الہ آباد کے رانی منڈی محلہ میں رہتے ہیں اور ماریہ کا بچپن بھی یہیں گزرا ۔ طیارہ حادثہ میں ماریہ کی موت کی خبر سے جہاں پورا کنبہ صدمے میں ہے ، وہیں ماریہ کے گھر پر تعزیت کرنے کیلئے آنے والوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ طیارہ حادثہ میں ماریہ کی موت پر لوگوں کو اب بھی یقین نہیں ہورہا ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved