الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو “ہٹانے” کی درخواست کرنے والی ایک PIL پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس کے بارے میں عرضی گزار نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ کرشن جنم بھومی یا بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر بنائی گئی تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved