غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ ہوا ہے جس سے کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ امدادی کانوائے میں سوئیڈش خاتون گریٹا تھنبرگ سمیت ساڑھے تین سو انسانی حقوق کے علمبردار اور امدادی کارکن موجود تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved