نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا رکن اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے جنرل سکریٹری امر سنگھ کی پیر کو چھترپور شمشان گھاٹ پر آخری رسومات ادا کی گئیں مسٹر سنگھ کی دونوں بیٹییوں دِرِشٹی اور دِشا نے پنڈدان کی رسم کرکے آگ دی طویل علالت کے بعد یکم اگست 2020 کو 64 برس کی عمر میں امر سنگھ کی موت ہو گئی تھی۔
ان کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا تھا۔
اتوار کو ان کی لاش چارٹیڈ طیارے سے سنگاپور سے دہلی لائی گئی تھی۔