عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی ایسی جستجو کہ برطانوی شہری نے اپنے چہرے کا حلیہ ہی بگاڑ لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شہری جیمز گوس نے اپنے چہرے پر 17 سوراخ کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ کر ایک بار پھر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بُک میں نام درج کروا لیا۔









