اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایک ایرانی صارف عبدالرحیم انصاری امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی وسیع حمایت کے بارے میں لکھتے ہیں کہ اگر اسرائیل کے وجود کو حقیقت میں خطرہ ہو تو اس کو باقی رکھنے کے لئے واشنگنٹن، نیتن یاہو کی بھی قربانی کر سکتا ہے۔









