امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے کچھ دیر بعد اسی جگہ پر آکر واقعے کی کوریج کے لیے آنے والے نجی نیوز چینل کے رپورٹر اور کیمرا آپریٹر پر بھی فائرنگ کردی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved