امریکا کے وسطی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، بجلی کی تاریں گر گئیں، مختلف حادثات میں کم از کم 3 افراد زخمی ہوئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں 70 سے زیادہ طوفانی بگولے ریکارڈ کیے گئے جو زیادہ تر ریاست نیبراسکا اور اوماہا کے قریب دیکھے گئے۔









