واشنگٹن ۔ امریکہ کی خاتون سائنسداں سوزین ایٹن جو ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہوگئی تھیں، کی نعش ایک ایسی خندق (بنکر) سے دستیاب ہوئی ہے جسے دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی استعمال کیا کرتے تھے جو یونانی جزیرہ کریٹ میں واقع ہے۔
اطلاعات کے مطابق کریٹ میں سوزین ایٹن ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آئی تھیں لیکن اچانک وہ لاپتہ ہوگئی تھیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے یہ معلوم ہوا ہیکہ سائنسداں کا گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔
American scientist Suzanne Eaton's family members are still in Crete — and want to remember not how she was killed, but how she lived: as an inspiring scientist, talented athlete and pianist and adored mother https://t.co/QRfFgMKBwm pic.twitter.com/8dtLWsIl7w
— CBS Evening News (@CBSEveningNews) July 13, 2019
BBC News – Suzanne Eaton, US scientist, found murdered in Crete WWII bunker https://t.co/7mpYhirZBB
— Robert Farley (@drfarls) July 10, 2019