افغان اثاثوں سے متعلق امریکی فیصلے پر چین کا کہنا ہے کہ افغان اثاثوں سے متعلق امریکا کا یہ طرز عمل ڈاکوؤں سے مختلف نہیں، امریکا کو افغان عوام کے تمام اثاثے غیر منجمد کر کے افغانستان پر سے یک طرفہ پابندیاں جلد از جلد ہٹانی چاہئیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved