امریکا کا سب سے چھوٹا بینک کینٹ لینڈ فیڈرل سیونگز ہے جس میں صرف 30 لاکھ ڈالر کے کھاتے اور دو ملازمین ہیں۔یہ بینک پچھلے 100 سال سے کام کر رہا ہے، اس کی کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں ہے، نا ہی ویب سائٹ ہے جبکہ ٹرانزیکشن پر بھی کوئی فیس عائد نہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved