امیٹھی پارلیمانی سیٹ: اسمرتی ایرانی نے داخل کیا پرچہ نامزدگی، راہول گاندھی یکم مئی کو داخل کر سکتے ہیں نامزدگی!
نامزدگی سے ایک دن قبل ایودھیا میں بھگوان رام کی پوجا کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایرانی نے کہا تھا کہ آج میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں ایک ایسے دور میں پیدا ہوا جس میں ایک شاندار تقریب کے ذریعے ہمارے رام للا کو ایک سھامیانے سے ایک شاندار منر میں منتقل کیا گیا۔۔









