احمد آباد۔ٹائمز آف انڈیا ‘اکنامک ٹائمز ‘ نوبھارت ٹائمز اور این ڈی اے میں بی جے پی سربراہ کے اثاثے جات اور ایرانی کی متنازع تعلیمی سند کی خبروں کے کچھ منٹوں میں ہفتہ کے روز ان ویب سائیڈ پر سے مذکورہ چیزیں ہٹالی گئی ۔
جیسے ہی بڑے نیوز چیانلوں کی ویب سائیڈسے مذکورہ رپورٹس ہٹالئے گئے شاہ کا ذرائع ابلاغ پر اثرکی مثالیں ٹوئٹر پر مثال بناکر پیش کئے جانے لگے