امیت شاہ نے لوک سبھا میں آئین (ایک سو تیسویں ترمیم) بل، 2025، یونین ٹیریٹری گورنمنٹ (ترمیمی) بل، 2025، جموں و کشمیر کی تنظیم نو (ترمیمی) بل، 2025 پیش کیا۔ تاہم اس دوران اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی جاری رکھی۔ اپوزیشن نے اس بل کی شدید مخالفت کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved