ممبئی : بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن آنجہانی دھرمندر کو یاد کر کے جذباتی ہو گئے۔ ہندی سنیما کے لیجنڈ اداکار دھرمندر کا 24 نومبر کو انتقال ہو گیا تھا۔ یکم جنوری 2026 کو ان کی آخری فلم ‘اکیس’ سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved