نئی دہلی، یکم اگست: راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ امر سنگھ سنیچر کو طویل بیماری سے 64 برس کی عمر میں سنگاپور میں انتقال کرگئے۔

ایک وقت میں ان کے سب سے قریبی رہے بالی ووڈ سپراسٹار امیتابھ بچن نے اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سر جھکائے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
T 3612 – pic.twitter.com/znSkQa2Sl6
— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) August 1, 2020