ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اخبار دینک بھاسکر کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہوجانا چاہیے، انہوں نے اپنی زندگی میں وہ سب حاصل کرلیا ہے جو انہیں کرنا چاہیے تھا اور اب انہیں زندگی کے چند سال خود کو بھی دینے چاہئیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved