ممبئی، 6 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ آنے والی فلم ’گلابو ستابو‘ میں اپنا لک پانے کے لئے تین گھنٹے لگتے ہیں۔
امیتابھ بچن ان دنوں لکھنؤ میں فلم ’گلابو ستابو‘ کی شوٹنگ کررہے ہیں ۔
امیتابھ نے جس طرح فلم ’پا‘ میں اپنے لک سے سبھی کو چونکا دیا تھا فلم گلابو ستابو میں بھی اپنے منفرد انداز میں دکھائی دیں گے۔
جب ان کا یہ لک سامنے آیا تھا انہیں پہنچاننا مشکل ہورہا تھا۔
امیتابھ نے سوشل میڈیا پر اپنے لک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے پیچھے کی کہانی بتائی ہے۔
T 3215 –
– इस रूप को बनाने में ३ घंटे लगते हैं प्रतिदिन , और ऐसे हालात होते हैं , जहाँ ये बनाया जाता है pic.twitter.com/JoNTFFCkYn— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) July 4, 2019